جابہ میں ظلم کی انتہا آسمان گرجہ نہ زمین پھٹی
ہجیرہ سیراڑی کے رہائشی محمد بشیر کے 10سالہ معصوم بیٹے کو گزشتہ روز گاؤں کے تین اوباش نوجوانوں انیل،افضال اور انصر نے شام کے وقت ایک سرکاری سکول کی عمارت میں بند کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا پولیس پہلے ایف آئی آر درج کرنے سے ٹال مٹول کرتی رہی رات گئے آیف آئی آر درج کی مگر کاروائی کرنے سے قاصر سیاسی حلقے ظلم کے خلاف حرکت میں آنے کی بجائے ملزمان کی طرف سے صلح کے لیے دباؤ ڈالنے لگے
بدترین تشدید کی ویڈیو دیکھیں

0 Comments: