Saturday, October 13, 2018

مردوں کے لئے تاریخ کے شرمناک ترین میلے کا اعلان کر دیا گیا، جان کر خواتین شوہروں کو تالوں میں بند کر دیں

سیٹ مارٹن آئی لینڈ(نیوز ڈیسک)مغربی ممالک میں یوں تو بے راہروی کی پہلے بھی کوئی کمی نہیں تھی مگر کریبین سمندر میں واقع ایک جزیرے پر اب ایک ایسا میلہ شروع ہونے جا رہا ہے کہ جس کے متعلق جان کر خود مغربی ممالک کے لو گ بھی توبہ توبہ کر رہے ہیں۔
ضرور پڑھیں:  سعدرفیق نے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا
ویب سائٹ ڈیلی سٹار کے مطابق رواں سال موسم سرما میں کریبین سمندر کے ایک جزیرے پر سال کے سب سے بڑے جنسی میلے کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں شامل ہونے والے مردوں کو شراب اور جسم فروش خواتین کی لامحدود پیشکش کی جائے گی۔ اس سے پہلے بھی متعدد بار اس جزیرے پر فحش میلے کا انعقاد کیا جا چکا ہے لیکن چند سال کے وقفے کے بعد اس سال دوبارہ میلے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
ضرور پڑھیں:  ڈالر کی قیمت میں 9 روپے 75 پیسے اچانک اضافہ کیوں ہوا ؟ معاشی ماہر نے ایسی وجہ بیان کر دی کہ سن کر عمران خان بھی پریشان ہو جائیں گے
میلے کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چار روز کے لئے جزیرے پر قیام کا ٹکٹ 5000 پاﺅنڈ یعنی تقریباً آٹھ لاکھ پاکستانی روپے ہوگا۔ چار روزہ قیام کے دوران شرکاءجتنی چاہے شراب استعمال کر سکتے ہیں اور عیش پرستی کی لئے انہیں 60 خواتین فراہم کی جائیں گی۔ جزیرے پر موسیقی، رقص اور بے حیائی پر مبنی کھیلوں کا بھی بھرپور اہتمام ہوگا اور دنیا بھر سے خوبصورت ترین جسم فروش لڑکیاں یہاں آنے والے گاہکوں کی تفریح طبع کے لئے موجود ہوں گی۔
بے حیائی کی انتہاءسمجھے جانے والے اس میلے کا انعقاد ’گڈ گرلز کمپنی‘ کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ گزشتہ سال اس میلے کا انعقاد کولمبیا میں کیا گیا تھا مگر رواں سال حکومتی کارروائی کے بعد یہ کمپنی وہاں سے فرار ہوگئی اور ایک بار پھر کریبین جزیرے پر میلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: