Friday, November 2, 2018

سراۓ عالمگیر کا ایک ایسا شخص جس کی ایک دن کی تنخواہ 92 ہزار ہیں


سراۓ عالمگیر کا ایک ایسا شخص جس کی ایک دن کی تنخواہ 92  ہزار ہیں اور اس کی مہینے کی تنخواہ اٹھائیس لاکھ ہیں اس کا بینک بیلنس 585 کروڑ ہیں  جی ہاں دوستو یہ بات خود اس شخص نے اقرار کی ہیں اور جب اس کا بینک بیلنس دیکھا گیا تو واقعی بات سچ نکلی اس کے پاس اتنے پیسے آئے کہاں سے اور اس کا بزنس کیا ہے اس کا نام کیا ہے کیا اس نے کرپشن کی ہے اس کی ساری زندگی کی کہانی
1966 محلہ گنج بخش کے غریب گھرانے میں پیدا ہوا اس کے والد وکیل تھے
اس کے والد کا نام چوہدری سردار کالے خان تھا جب سردار کالے ہاں کے گھر بیٹا ہوا سردار کالے خان کو نہیں پتا تھا یا لڑکا ایک دن گجرات کا امیر ترین آدمی ہوگا
وقت گزرتا گیا سردار کالے خاں کے بیٹے کا نام ایان کالے حان تھا
ایان کالے خان وقت کے ساتھ بڑے ہوتے گئے ایان کو تعلیم کا شوق نہیں تھا اور یہ تعلیم میں کمزور تھے ان کا بس ایک ہی سپنا تھا کہ وہ ایک دن دنیا کے امیر انسان بنے
پھر کیا تھا دوستو ایان ایسی سپنے کے ساتھ جیتا رہا اور آہستہ آہستہ پاگل ہو گیا ایان کو اپنے دماغ میں لگتا ہے اس کے پاس585 کروڑ ہیں اور اسکی روز کی تنخواہ 92 ہزار ہیں سردار کالے خاں اس کے والد ہیں
سردار کالے خان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ہر رات اپنے آپ کو امیر ترین انسان سمجھتا ہے
ایان کام نہیں کرتا اور لوگوں کو کہتا ہے میرے پاس بہت پیسے ہیں ایان کی عمر 48 سال ہیں ایان کا سپنا ہے کہ میں پاکستان کے قرضے معاف کروں گا

Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: